سلف صالح
معنی
١ - [ مجازا ] گزرے ہوئے نیک آباؤ اجداد، برگزیدہ لوگ، صحابہ کرام اور تابعین اور تبع تابعین وغیرہ۔ "ہمارے علماء کو . سلف صالحین کا نمونہ بننا چاہیے۔" ( ١٩٨٦ء، حیات سلیمان، ٤٥٩ )
اشتقاق
عربی زبان میں ماخوذ اسم 'سلف' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم صفت 'صالح' لگانے سے مرکب توصیفی 'سلف صالح' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "فغان بے خبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں